Chicken Nuggets Burger King نگٹس برگر

نگٹس برگر



اجزا

برگر بن---------- دو عدد

نگٹس------------ آدھا پیکٹ

سلاد پتہ ----------- دو سے تین عدد

مایونیز------------- تین کھانے کے چمچ

مکھن------------- ایک چائے کا چمچ

آئل-------------- فرائنگ کے لئے



ترکیب


برگر بن پر مکھن لگا کر ٹوسٹ کر لیں

گرم آئل میں نگٹس فرائی کرکے سلائسز میں کاٹ لیں

ایک بن پر سلاد پتے رکھ کر اوپر مایونیز ڈالیں

پھرنگٹس کے سلائسز رکھ کر دوسرا بن رکھ دیں

بقیہ کٹلٹس کے ساتھ سرو کریں

اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی تو پلیز نیچے کمنٹس کریں اور اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں شکریہ


Chicken Nuggets Burger King نگٹس برگر Chicken Nuggets Burger King نگٹس برگر Reviewed by dfood on February 18, 2020 Rating: 5

1 comment

if you have any doubt please let me know

Flickr Images