Ras-Gullay-Recipe-In-Urdu

رس گلے گھر میں بنائیں



  ہم آج آپ کو رس گلے بنانے کی ترکیب بتارہے ہیں جسے آپ باآسانی گھر میں تیار کرسکتے ہیں۔

اجزا

دودھ--------- 1 کلو

لیموں کا رس----------- 3 کھانے کے چمچ

میدہ------------ 2 کھانے کے چمچ

چینی------------ 2 کپ

پانی------------- 3 کپ

Ras-Gullay-Recipe-In-Urdu

ترکیب

سب سے پہلے دودھ گرم کریں، جب ابال آنے لگے تو لیموں کا رس ڈال کر ہلائیں

پانچ منٹ پکنے دیں یہاں تک کہ دودھ اچھی طرح پھٹ جائے۔ اسے دس منٹ تک ٹھنڈا ہونے دیں

اس دوران چینی اور پانی پین میں ڈال کر پکا لیں تاکہ شیرہ تیار ہو جائے

اب پھٹے دودھ کو ململ کے کپڑے میں ڈال کراوپر پانی ڈالیں تاکہ لیموں کا کھٹا پن نکل جائے اور پھر اچھی طرح نچوڑ لیں

پنیر کو پیالے میں ڈال کر اس میں میدہ مکس کر کے ہاتھ سے سات آٹھ منٹ مسلیں

اب چھوٹی چھوٹی بالز بنا لیں، بالز میں کوئی کریک نا ہو ورنہ رس گلے پھٹ جائیں گے

ان کو شیرے میں ڈال کر ڈھک کر 10 منٹ تیز آنچ پر پکائیں اور پھر پانچ منٹ ہلکی آنچ پر پکنے دیں

شیرے سے نکال کر ٹھنڈا کر کے پیش کریں۔


اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی تو پلیز نیچے کمنٹس کریں اور اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں شکریہ
rasgullay banany ka tarika in urdu, ras malai recipe by food fusion, suji ke gulab jamun recipe, milk powder gulab jamun recipe, gulab jamun without khoya recipe, rasgulla recipe in urdu written, rasgulla recipe in hindi, ras gullay recipe in urdu, sweet rasgulla recipe in urdu, rasgulla recipe with milk powder, bengali rasgula recipe in urdu, Simple and easy rasgulla recipe, how to make bread gulab jamun, how to make rasgulla at home in urdu, how to make rasgulla at home in pakistan, رس گلے بنانے کا طریقہ, rasgulla recipe in urdu, how to make, how to cook, home made, Perfect Rasgulla, Super Soft Rasgulla, bengali sweets, Sooji Halwa, Karachi Halwa, sohan halwa, Rasgulla Recipe, khoya gulab jamun.
Ras-Gullay-Recipe-In-Urdu Ras-Gullay-Recipe-In-Urdu Reviewed by dfood on October 20, 2018 Rating: 5

No comments

if you have any doubt please let me know

Flickr Images