Walnut Bread Recipe
والنٹ بریڈ
والنٹ بریڈ بہت پسند کی جاتی ہے . یہ چترال کی روایتی ڈش ہے اور اسے آسانی سے گھر میں بھی بنایا جا سکتا ہے ہم آج آپ کو والنٹ بریڈ بنانے کی ترکیب بتائیں گے
اجزا
پانی------- 1 کپ
میدہ------- 1 کلو
مکھن-------- 200 گرام
نمک------- چٹکی بھر
انڈا-------- 1 عدد
خمیر------- بریڈ کی تعداد سے حساب سے
چینی------- 1 کپ
اخروٹ-------- 10 سے 12 عدد
ترکیب
🌰 سب سے پہلے میدے کو چھان لیں
🌰 اب اس میں نمک اور مکھن ملا کر اچھی طرح مکس کرلیں
ایک کپ نیم گرم پانی لے کر اس میں چینی اور خمیر ڈال دیں اور 3 منٹ کے لیے چھوڑ دیں
🌰 اب میدے میں انڈا شامل کریں
چینی اور خمیر والا پانی بھی اس میں شامل کر کے اچھی طرح گوندھ لیں اور 2 گھنٹے کے لیے کسی گرم جگہ پر رکھ دیں
جب آٹا پھول کر تین گنا ہوجائے تو اس کی ایک بڑی روٹی بنا کر اس میں پیس کر اخروٹ اور چٹکی بھر نمک ڈال کر ملا لیں
🌰روٹی کو دوبارہ سے گوندھ کر اسے پھر سے بیل لیں اور بیک کرلیں
🌰مزیدار والنٹ بریڈ تیار ہے
اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی تو پلیز نیچے کمنٹس کریں اور اسے اپنی فیس بک وال پر
شیئر کریں شکریہ
----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
walnut bread urdu recipes, food fusion, food fusion recipes, food fusion recipe, by Food Fusion, banana bread recipes, banana bread recipe by food fusion, food fusion banana bread, breakfast, bread recipe in urdu, bread banana, Dinner, Lunch, Tutorial, Delicious, Easy, Simple, Banana, Dessert, food porn, nom nom, cake, bananas, butter, quick bread, caramel, sugar, turbinado, easy bread, the bomb, Bake,desifood.pro.
Walnut Bread Recipe
Reviewed by dfood
on
July 03, 2018
Rating:

No comments
if you have any doubt please let me know