Chocolate Trifle Recipe

چاکلیٹ ٹرائفل 


چاکلیٹ بچوں کو بہت پسند ہوتی ہے ، اور صحت كے لیے بے حد فائدہ مند بھی ہے 

آج چاکلیٹ کو کچھ مختلف طریقے سے بنا کر چاکلیٹ ٹرائفل کی صورت میں پیش
کریں



اجزا

چاکلیٹ-------- 100 گرام

کریم-------- 1 کپ

کوکو پاؤڈر-------- حسب ضرورت

ڈرائی فروٹ-------- حسب ضرورت

بمبو اسٹک--------- حسب ضرورت

کلر کینڈیز-------- حسب ضرورت

ٹرموپول شیٹ-------- حسب ضرورت

ایڈیبل چاکلیٹ فلاور--------- حسب ضرورت


Chocolate Trifle Recipe

ترکیب


 🌰سب سے پہلے چاکلیٹ کو ڈبل بوائلر میں ڈال کر پگھلا ل

اس کے بعد اس میں کریم ڈال کر مکس کرلیں اور آدھے گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں 

 🌰اب اسے کوکو پاؤڈر میں کوٹ کر کے ہاتھوں کی مدد سے بالز بنالیں

 🌰اب ڈرائی فروٹس یا کلر کینڈیز میں کوٹ کر کے ٹرموپول شیٹ پر رکھ دیں

 پھر ایڈیبل چاکلیٹ فلاور سے گارنش کر کے فریج میں جمنے کے لیے رکھ دیں

آدھے سے 1 گھنٹے کے بعد نکال کر بمبو اسٹکس پر لگا کر یا ایسے ہی سرو کریں

----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی تو پلیز نیچے کمنٹس کریں اور اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں شکریہ

Chocolate Trifle Recipe Chocolate Trifle Recipe Reviewed by dfood on July 06, 2018 Rating: 5

No comments

if you have any doubt please let me know

Flickr Images