Lazeez Sheer Khurma

لذیذ شیر خورمہ 

meethi eid ki mithaas,Sheer Khurma,ramadaan ka ekhtataam,urdu recipes,desi food

میٹھی عید کی مٹھاس کو لذیذ شیر خورمہ سے دوبالا کریں 

رمضان کا اختتام ہو گیا ہے عید کا دن شیر خورمہ كے بغیر ادھورہ ہے . تو اِس عید پر اپنے گھر والوں کو لذیذ شیر خورمہ بنا کر کھلائے اور ان سے عیدی وصول کریں





اجزا

دودھ: 1 کلو

چھوارے: 6 عدد

سویاں: کوراٹر کپ

خشک میوہ , بادام پستہ: چھلکا اتار کر باریک کٹے ہوئے

چینی: کوراٹر کپ

گھی: 2 چمچ


لذیذ شیر خورمہ

ترکیب


دودھ کو ابالنے کے لیے رکھ دیں. آنچ ہلکی رکھیں

چھواروں کو پانی میں بھگو دیں۔ نرم ہوجائے تو گٹھلی نکال کر باریک کاٹ لیں اور دودھ میں ڈال لیں

سویاں باریک توڑ لیں

ایک کڑھائی میں گھی ڈال کر گرم کرلیں اور سویاں ڈال کر سنہری تل لیں

جب چھوارا نرم ہوجائے تو دودھ میں سویاں ڈال کر چمچ سے ہلاتے رہیں اور چینی شامل کرلیں

چمچ چلاتے رہیں، چینی کا پانی خشک ہوجائے اور شیر خرمہ مناسب گاڑھا ہوجائے تو اتار لیں

بادام , پستہ کا چھلکا اس طرح اتاریں کہ آدھا کپ پانی ابالیں پھر بادام , پستہ ڈالیں اور دو منٹ چھوڑ دیں

پھر ان کا چھکا اتار لیں اور باریک کاٹ لیں

شیر خرمہ ڈش میں ڈالیں- اوپر گارنش کرکے سرو کریں


اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی تو پلیز نیچے کمنٹس کریں اور اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں شکریہ
Lazeez Sheer Khurma  Lazeez Sheer Khurma Reviewed by dfood on June 15, 2018 Rating: 5

No comments

if you have any doubt please let me know

Flickr Images