KFC Lemon Chicken

🐔چکن لیمن KFC🐔


KFC Lemon Chicken



چکن کو مختلف طریقوں سے پکایا جاتا ہے جس سے اِس کی لذت دوبالا ہوجاتی ہے ہم آج آپ کو لذیذ چکن لیمن بنانے کی ترکیب بتائیں گے




اجزا


چکن بریسٹ -------  4 عدد

کارن فلور------- 4 کھانے کے چمچ

پانی------- 3 کھانے کے چمچ

انڈے کی زردی------- 2 عدد

نمک اور مرچ------- آدھا چائے کا چمچ

لیموں کا رس------- ایک چوتھائی کپ

براؤن شوگر------- 3 کھانے کے چمچ

یخنی یا پانی------- 2 کپ

سویا سوس------- 2 کھانے کے چمچ

ادرک------- 1 کھانے کا چمچ

ہری پیاز------- 4 کھانے چمچ



KFC Lemon Chicken


ترکیب


کارن فلور کالی مرچ پاؤڈر نمک لیمن کا رس براؤن شوگر چکن اسٹاک اور سویا سوس کو اچھی طرح مکس کرلیں

اب چکن بریسٹ فرائی کریں

اب اس مکسچر کو اوپر پھیلا دیں

مزیدار  لیمن چکن تیار ہے


اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی تو پلیز نیچے کمنٹس کریں اور اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں شکریہ 

KFC Lemon Chicken KFC Lemon Chicken Reviewed by dfood on June 20, 2018 Rating: 5

No comments

if you have any doubt please let me know

Flickr Images