Cream Mushroom Chicken Mushroom Recipes

کریمی مشروم چکن 

chicken mushroom recipe-how to make cream of chicken soup-chicken mushroom recipe-desifood.pro-urdu recipe

کریمی مشروم چکن 

چکن كے بے شمار لذیذ کھانے تیار کیے جاتے ہیں ہم آج آپ کو مزیدار کریمی مشروم چکن بنانے کی ترکیب بتائیں گے 



اجزا


چکن بریسٹ کیوبز: 2 عدد

تازہ پسی کالی مرچ: آدھا چائے کا چمچ

نمک: ایک چوتھائی چائے کا چمچ

تیل: 1 کھانے کا چمچ

کٹی پیاز: 1 عدد

کٹے مشروم: 1 کپ

چکن کی یخنی: ایک چوتھائی کپ

کریم: 2 کھانے کے چمچ

کٹی ہوئی ہری پیاز:3 کھانے کے چمچ

chicken mushroom recipe-how to make cream of chicken soup-chicken mushroom recipe-desifood.pro-urdu recipe

ترکیب

ایک باﺅل میں 2 عدد چکن بریسٹ کیوبز, تازہ پسی کالی مرچ اور نمک اچھی طرح ملا کر ایک طرف رکھ دیں

ایک پین میں 1 کھانے کا چمچ تیل گرم کر کے چکن کیوبز پکا کر براﺅن کریں اور ایک طرف رکھ دیں
پین میں 1 عدد کٹی ہوئی پیاز پکائیں اور چمچ چلاتے رہیں

اب اس میں 1 کپ کٹے مشروم شامل کریں

پھر اس میں چکن کی یخنی شامل کر کے پکائیں

جب یخنی آدھی رہ جائے تو اس میں 2 کھانے کے چمچ کریم اور 2 کھانے کے چمچ کٹی ہری پیاز شامل کردیں

اب چکن کو واپس پین میں ڈال کر سوس اچھی طرح کوٹ کریں اور مزید 1 منٹ تک پکائیں

مزیدار کریمی مشروم چکن تیار ہیں

اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی تو پلیز نیچے کمنٹس کریں اور اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں شکریہ

Cream Mushroom Chicken Mushroom Recipes Cream Mushroom Chicken Mushroom Recipes Reviewed by dfood on June 12, 2018 Rating: 5

No comments

if you have any doubt please let me know

Flickr Images