Cream Rule
کریم رول
کریم رول بچوں اور بڑوں کی پسندیدہ چیز ہے جو سب ہی کو بہت پسند ہے اِس لیا آج ہم آپ کو کریم رول بنانے کی آسان ترکیب بتائیں گے
اجزا
پف پیسٹری: آدھا کلو
فریش کریم: 250 ملی لیٹر
کریم رول (بازار میں دستیاب ہیں): افراد کی تعداد کے حساب سے
آئسنگ شوگر: 6 سے 8 کھانے کے چمچ
ونیلا ایسنس: 4 قطرے
انڈا: 1 عدد
ترکیب
پف پیسٹری کو ابالیں اور اس سے لمبے لمبے ٹکڑے کاٹ لیں۔
اب اس پر انڈا لگائیں اور کریم رول کون پر لپیٹ لیں۔
اوون میں بیک کر کے ٹھنڈا کر لیں۔
کریم میں ونیلا ایسنس اور آئسنگ شوگر ڈال کر پھینٹ لیں اور رول میں بھر دیں۔
مزیدار کریم رول تیار ہیں۔
اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی تو پلیز نیچے کمنٹس کریں اور اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں شکریہ
Cream Rule
Reviewed by dfood
on
June 09, 2018
Rating:
No comments
if you have any doubt please let me know