Chicken Drumstick

چکن ڈرم اسٹک





چکن ڈرم اسٹک

اب آپ مزیدار چکن ڈرم اسٹک گھر میں تیار کر سکتے ہیں وہ بی منٹوں میں 
ہم آج آپ کو چکن ڈرم اسٹک بنانے کی بہت آسان ترکیب بتا رہے ہیں



   اجز


چکن ڈرم اسٹک: 8 عدد

شہد: 2 کھانے کے چمچ

وورچیسٹر ساس: کھانے کے چمچ

لہسن: دو جوئے پسے ہوئے

نمک: حسب ذائقہ

ٹماٹو کیچپ: 4 کھانے کے چمچ


ترکیب


سوائے چکن کے تمام اشیا ایک برتن میں ڈال کر مکس کرلیں

ڈرم اسٹک کو زیادہ گوشت والے حصہ سے نچلی طرف چھری سے کاٹیں اور اس میں ساس اور تمام مکس اجزا ڈال دیں

اب اسے فریج میں رکھ دیں

اوون گرم کریں اور اس کا درجہ حرارت تقریباً 200 ڈگری رکھیں

اب چکن کو ایلومینیم فوائل سے ڈھانپ کر اسے اوون میں 15 منٹ تک پکائیں اور چکن کو الٹ کر مزید 30 منٹ تک پکائیں

 ڈرم اسٹک تیار ہیں


اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی تو پلیز نیچے کمنٹس کریں اور اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں شکریہ
Chicken Drumstick Chicken Drumstick Reviewed by dfood on June 08, 2018 Rating: 5

No comments

if you have any doubt please let me know

Flickr Images