Pancake
پین کیک
پین کیک معدے اور مکھن سے تیار ہونے والے بہت لذیذ کیک ہوتا ہے دنیا بھر میں اسے شوق سے کھاتے ہیں ہم آپ کو آج اِس کی آسان ترکیب بتائیں گے
اجزا
میدہ: 2 کپ
چینی: 1 کپ
دودھ: 1 کپ
بیکنگ پاؤڈر: آدھا چائے کا چمچ
تیل: حسب ضرورت
مکھن: 2 کھانے کے چمچ
انڈے: 2 عدد
ونیلا ایسنس: چند قطرے
شہد: حسب ذائقہ
ترکیب
میدہ کو اچھی طرح بیکنگ پاؤڈر کے ساتھ ملا کر چھان لیں
اب اس میں چینی, دودھ، انڈے, مکھن اور ونیلا ایسنس ملا کر اتنا مکس کریں کہ یکجان ہو جائے
اب ایک نان اسٹک پین میں تھوڑا سا تیل گرم کریں اور یہ آمیزہ پین ڈال دیں
سنہرا ہونے پر سائیڈ بدل کراس کو بھی سنہرا کر لیں
اس طریقے سے تمام پین کیک تیار کر لیں
اوپر سے مکھن پھیلا کے چائے کے ساتھ پیش کریں
اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی تو پلیز نیچے کمنٹس کریں اور اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں شکریہ
Pancake
Reviewed by dfood
on
June 08, 2018
Rating:

No comments
if you have any doubt please let me know