RasMalai
رس ملائی
رس ملائی بنانے کی ترکیب
اجزا
دودھ: 1 لیٹر
الائچی پاؤڈر: 1 چائے کا چمچ
گھی: 1 چائے کا چمچ
بیکنگ پاؤڈر: 1 چائے کا چمچ
میدہ: 1 چائے کا چمچ
خشک دودھ: آدھا کلو
چینی: آدھا کلو
انڈہ: 1 عدد
ترکیب
رس ملائی بنانے کے لیے سب سے پہلے پین میں دودھ اور چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے رکھ دیں
اب ایک پیالے میں سوکھا دودھ، الائچی پاؤڈر، گھی اور انڈہ پھینٹ کر ڈال دیں۔ ساتھ ہی بیکنگ پاؤڈر بھی شامل کردیں
اب اس میں تھوڑا تھوڑا کر کے گرم دودھ ڈالتے جائیں اور گوندھ لیں
اب ہاتھ پر گھی لگا کر بالز بنالیں اور دودھ میں ڈالتے جائیں
اس کے بعد 15 منٹ ڈھک کر رکھ دیں
ڈش میں نکال کر ٹھنڈا کر کے سرو کری
RasMalai
Reviewed by dfood
on
February 09, 2018
Rating:

No comments
if you have any doubt please let me know