Orange Cheesecake
اورنج چیز کیک
مزیدار اورنج چیز کیک بنانے کی ترکیب جو غذائیت سے برپور بھی ہے
اجزا
کریم چیز: 200 گرام
کنڈینسڈ ملک: 1 ٹن
انڈے کی زردی: 3 عدد
جیلاٹین: 20 گرام
اورنج جوس: 25 گرام
وپڈ کریم: 500 گرام
کینڈی بسکٹ: 1 پیکٹ
مکھن: 40 گرام
انڈے کی سفیدی: 3 عدد
اورنج رنگ: 1 چائے کا چمچ
ترکیب
ایک پیالے میں انڈوں کی زردی کو پھینٹ لیں
اب اس میں چیز، کنڈینسڈ ملک، جیلاٹن اور اورنج جوس شامل کریں
اب وپڈ کریم بھی ڈال کر مکس کرلیں
اس کے بعد آدھا چائے کا چمچ اورنج کلر شامل کر کے انڈوں کی سفیدی میں فولڈ کریں اور ڈیپ فریزر میں رکھ دیں
لذیذ اورنج چیز کیک تیار ہے
اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی تو پلیز نیچے کمنٹس کریں اور اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں شکریہ
Orange Cheesecake
Reviewed by dfood
on
February 02, 2018
Rating:

No comments
if you have any doubt please let me know