Mustard Mushroom Omelette
مسٹرڈ مشروم آملیٹ
مسٹرڈ مشروم آملیٹ بنانے کی ترکیب
آملیٹ ایک نئے طریقے سے بنانے کا طریقہ جسے مسٹرڈ مشروم آملیٹ کہا جاتا ہے
اجزا
مشروم (سلائسز): چوتھائی کپ
انڈے (پھینٹے ہوئے): 3 عدد
مسٹرڈ پیسٹ: آدھا چائے کا چمچ
کریم: 2 کھانے کے چمچ
وائٹ پیپر: حسب ذائقہ
نمک: حسب ذائقہ
آئل: حسب ذائقہ
ترکیب
کریم، مسٹرڈ پیسٹ، نمک اور وائٹ پیپر کو اچھی طرح مکس کرلیں
اب اس میں مشرومز اور انڈے شامل کردیں
گرم آئل میں آملیٹ فرائی کرلیں
تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں
اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی تو پلیز نیچے کمنٹس کریں اور اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں شکریہ
Mustard Mushroom Omelette
Reviewed by dfood
on
February 25, 2018
Rating:

No comments
if you have any doubt please let me know