Sweet Rice With Mango
سویٹ رائس ود مانگو
تھائی لینڈ میں کھائی جانے والی مشہور ڈش سویٹ رائس ود مانگو کی ترکیب
اجزا
چاول: 4 کپ
کوکونٹ کریم: 2 کپ
چینی: 1 کپ
نمک: حسب ذائقہ
کوکونٹ ملک: آدھا کپ
چینی: 2 کھانے کے چمچ
آم: 2 سے 3 عدد
تل: 1 کھانے کا چمچ
ترکیب
چاولوں کو ایک پیالے میں ڈال دیں اور اس میں اتنا پانی ڈالیں
کہ چاول ڈھک جائیں
تین گھنٹے تک بھگو کر رکھیں
ایک دیگچی میں پانی گرم کریں
چاولوں کا پانی نکال کر کسی برتن میں ڈال کے گرم پانی کے
برتن اوپر رکھیں اور
بیس منٹ کے لیے اسٹیم دیں
اس کے بعد چاولوں کو ہلکا سا بھون لیں
ایک بڑے پیالے میں کوکونٹ کریم چینی اور نمک کو آدھی
مقدار ڈال دیں
اس میں چاول ڈال کر چمچہ چلاتے رہیں
اب اس کے بعد اس کو ٹھنڈا کر کے رکھ دیں چاول کوکونٹ
مکسچر کو جذب کرلیں
گے وقفے وقفے سے چمچہ بھی چلاتے رہیں
ایک چھوٹے پیالے میں کوکونٹ ملک 2 کھانے کے چمچ
چینی اور ایک چٹکی
نمک مکس کرلیں
پیش کیے جانے کے وقت چاولوں کو سرونگ باؤلز میں
تقسیم کیں اس پر آم کے سلائس رکھیں
کونٹ ملک مکسچر ڈالیں کر سرو کریں
Sweet Rice With Mango
Reviewed by dfood
on
February 07, 2018
Rating:

No comments
if you have any doubt please let me know