چکن ریشمی کباب
چکن ریشمی کباب
اپنے دسترخوان کی رونق بڑھائیں اور چکن ریشمی کباب بنا کر اپنی فیملی کا دِل جیت لیں
اجزاء
چکن قیمہ : آدھا کلو
لہسن اَدْرَک پیسٹ : 1 کھانے کا چمچ
پیاز : 1 عدد
کالی مرچ کٹی ہوئی : آدھا چائے کا چمچ
ہاری الائچی : ایک تہائی چائے کا چمچ
سفید زیرہ پاؤڈر : آدھا چائے کا چمچ
کالا زیرہ پاؤڈر : آدھا چائے کا چمچ
دار چینی پاؤڈر : 1 تہائی چائے کا چمچ
سفید میرچ پاؤڈر : 1 تہائی چائے کا چمچ
کریم : 2 سے 3 کھانے كے چمچ
دہی : 2 سے 3 کھانے كے چمچ
بیکنگ پاؤڈر : 1 چٹکی
ہاری مرچ : 5 سے 6 عدد
تیل : 2 سے 3 کھانے كے چمچ
نمک : حسب ذائقہ
ترکیب
ایک چوپر میں تیل كے علاوہ باقی تمام اجزاء کو اچھی طرح پیس لیں .
اب ھاتھوں کو تیل کی مدد سے گریس کر كے قیمہ كے بالز بنائیں اور یا رد پر لگا کر کباب کی شکل ڈے دیں .
اب اسے کوئلوں پر پکائیں ، بیک کرلیں یا فرائی کرکے کوئلوں کا دھواں ڈے سکتے ہیں .
مزیدار کباب تیار گارنش کرکے سارو کریں .
اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی تو پلیز نیچے کمنٹس کریں اور اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں شکریہ
چکن ریشمی کباب
Reviewed by dfood
on
January 27, 2018
Rating:

Thanks for this recipes
ReplyDelete