مزیدار لاساجنا پاستا
مزیدار لاساجنا پاستا
اسے گھر میں بنانا بھی نہایت آسان ہے ، آئیں آج اپنے گھر والوں کو مزیدار لاساجنا پاستا سے لطف اندوز ہونے کا موقع دیں
اجزاء
دودھ : 1 لیٹر
میکرونی: 1 پیکٹ
معدہ : 2 کھانے كے چمچ
نمک : حسب ذوق
پسی کالی مرچ : ڈھائی چائے کا چمچ
انڈے : 4 یا 5 عدد
سوس بنانے كے لیے
تیل : 6 کھانے كے چمچ
اَدْرَک لہسن کا پیسٹ : 1 چائے کا چمچ
ٹماٹر : 1 کپ
چلی سوس : 2 کھانے كے چمچ
نمک : حسب ذوق
سرکہ : 1 کھانے کا چمچ
پیاز : 2 عدد
شملہ مرچ : 1 سے 2 عدد
پسی کالی مرچ : 1 چائے کا چمچ
ترکیب
ایک پین میں دودھ کو گرم کر لیں
اب ایک اور پین میں معدے کو پانی میں گھول لیں اور گرم دودھ اِس میں شامل کر دیں
اب اِس میں نمک ، پسی کالی مرچ ڈال کر مکس کریں
ایک پین میں تیل ڈالیں
اِس میں اَدْرَک لہسن پیسٹ ، ٹماٹر ، چلی سوس ، نمک ، سرکہ
ٹرانسلٹریشن تو وردوپیاز اور پسی کالی مرچ ڈال کر پکائیں
ایک باؤل میں انڈوں کو توڑیں . اِس میں کالی مرچ اور نمک ڈال کر پھینٹیں
اب اِس سوس کو ابلی میں ڈال کر مکس کریں
ساتھ ہی بیکنگ تیرے میں کو پھیلا لیں اور اِس پر بنایا ہوا ریڈ سوس پھیلائیں اور
ڈال دیں
اوپر سے بقیہ سوس ڈال دیں
انڈے کو پھینٹ کر اوپر سے ڈال دیں
شملہ مرچ ، گاجر كے سلائس لگادیں اور بیک کرلیں
تیار ہونے پر نکال کر سارو کریں
اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی تو پلیز نیچے کمنٹس کریں اور اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں شکریہ
مزیدار لاساجنا پاستا
Reviewed by dfood
on
January 30, 2018
Rating:

No comments
if you have any doubt please let me know