شاہی مٹر پلاو
شاہی مٹر پلاو
جب سب ایک ساتھ مل کر گھر میں كھانا کھاتے ہیں تو ایسے موقع پر ان كے لیا اچھا کھانے کا بھرپور خیال رکھنا چاہئیے
اسی لیے آج ہم آپ کو ٹیسٹی شاہی مٹر پلاو بنانے کی طریقہ بتا رہے ہیں
اجزاء
چاول : آدھا کلو
مٹر : 1 کپ
تیل : 1 چوتھائی کپ
پیاز : آدھا کپ
کالی مرچ : 10 عدد
لانگ : 6 عدد
دار چینی : 1 ٹکڑا
ہاری الائچی : 2 عدد
کالی الائچی : 1 عدد
اَدْرَک لہسن کا پیسٹ : 1 چائے کا چمچ
لال مرچ : 1 چائے کا چمچ
نمک : ڈیڑھ چائے کا چمچ
دہی : 1 کپ
انڈے آ بلے ہوئے : 2 عدد
کاجو : 12 عدد
ترکیب
سب سے پہلے تیل گرم کر كے اِس میں تالی پیاز ، کالی مرچ ، لانگ ، دار چینی ، ہاری الائچی ، کالی الائچی ، اَدْرَک لہسن کا پیسٹ اور ایک چوتھائی کپ پانی ڈالیں
ساتھ ہی اِس میں نمک ، پسی لال مرچ ، دہی اور مٹر شامل کرکے اچھی طرح فرائی کر لیں
پِھر اِس میں چاولوں کو 2 کپ پانی كے ساتھ ڈال کر اور اتنا كے چاول تیار ہو جائیں
اب اسے 10 منٹ كے لیے دم پر چھوڑے دیں
سارو کرنے سے پہلے انڈے اور کاجو سے گارنش کریں
مزیدار شاہی مٹر پلاو تیار ہے
اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی تو پلیز نیچے کمنٹس کریں اور اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں شکریہ
شاہی مٹر پلاو
Reviewed by dfood
on
January 27, 2018
Rating:

No comments
if you have any doubt please let me know