چکن کپ کیک

چکن کپ کیک 



ترکیب 
کپ کیک بچوں کو پسند ہوتے ہیں . شام کی چائے كے ساتھ اگر نمکین چکن کپ کیک بنائے جائیں تو یہ چائے کا مزا دوبالا کر دیں گے 



اجزاء 
بریڈ سلائسز : 12 عدد 

مکھن : 4 کھانے كے چمچ 

لہسن : حسب ذائقہ 

نمک : حسب ذائقہ 

کالی مرچ : حسب ذائقہ 

چکن : ایک کپ ابلی اور ریشہ کی ہوئی 

بند : آدھا کپ فرائی کی ہوئی 

حرا دھنیہ : آدھا کپ 

ہاری مرچ : 2 کھانے كے چمچ 

سرکہ : 1 کھانے کا چمچ 

سویا سوس : 2 کھانے كے چمچ 

چیز : ایک کپ 

ترکیب 
گول کوکی کٹر کی مدد سے بریڈ سلائس کو بیچ سے کاٹ کر کنارے الگ کرلیں 

اب مکھن کو پگھلا کر نمک اور کالی مرچ شامل کریں 

مکھن والے آمیزے سے کپ کیک تیرے کو برش کریں 

اب بریڈ سلائس کو کپ کیک تیرے میں رکھیں 

مکھن کو پگھلا کر چکن شامل کر كے اسطر فرائی کرلیں 

پِھر اِس میں ہاری مرچ ، نمک ، کالی مرچ ، سرکہ ، سویا سوس ، بند گوبھی اور حرا دھنیہ شامل کریں 

چکن كے ساتھ کپ کیک بیس میں ڈال کر اوپر سے چیز ڈالیں 

اب اسے 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر 10 سے 15 منٹ یا گولڈن ہونے طاق اوون میں بیک کریں 

مزیدار چکن کپ کیک تیار ہیں



اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی تو پلیز نیچے کمنٹس کریں اور اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں شکریہ
چکن کپ کیک چکن کپ کیک Reviewed by dfood on January 28, 2018 Rating: 5

No comments

if you have any doubt please let me know

Flickr Images