چکن لیمن
چکن لیمن
آج جب تمام اہلخانہ ایک دسترخوان پر بیٹھ کر کھانا کھائیں گے تو ان کی تسکین طبع کے لیے کچھ ذائقہ دار اور منفرد پیش کریں۔
آج ہم آپ کو مزیدار لیمن چکن بنانے کی ترکیب بتا رہے ہیں
اجزا
چکن بریسٹ: 4 عدد
کارن فلور: 4 کھانے کے چمچ
پانی: 3 کھانے کے چمچ
انڈے کی زردی: 2 عدد
نمک اور مرچ: آدھا چائے کا چمچ
لیموں کا رس: ایک چوتھائی کپ
براؤن شوگر: 3 کھانے کے چمچ
یخنی یا پانی: 2 کپ
سویا سوس: 2 کھانے کے چمچ
ادرک: 1 کھانے کا چمچ
ہری پیاز: 4 کھانے چمچ
ترکیب
کارن فلور، کالی مرچ پاؤڈر، نمک، لیمن کا رس، براؤن شوگر، چکن اسٹاک اور سویا سوس کو اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب چکن بریسٹ فرائی کریں۔
اب اس مکسچر کو اوپر پھیلا دیں۔
مزیدار لیمن چکن تیار ہے۔
پلیٹ کو ہری پیاز، ہری مرچ باریک کٹی ہوئی اور ثابت سرخ مرچ سے سجا کر پیش کریں۔
اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی تو پلیز نیچے کمنٹس کریں اور اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں شکریہ
چکن لیمن
Reviewed by dfood
on
January 27, 2018
Rating:

Nice I will try this
ReplyDelete